the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

ایک روز تک بند رہنے کے بعد ترک اپوزیشن رہنما فتح اللہ گلن کی حمایت کرنے والا اخبار زمان کا دفتراتوار کو دوبارہ سے کھل گیا ہے۔ عدالتی حکم نامے کے تحت حکومت کی جانب سے عملے کی تعیناتی کے بعد زمان کے ہیڈکوارٹر میں معمول کی سرگرمیاں بحال ہو چکی ہیں۔

صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرنے والے اس اخبار کے دفتر پر گزشتہ



روز حکام نے قبضہ کر لیا تھا۔ تاحال یہ واضح نہیں کہ یہ کارروائی کس لیے کی گئی۔ ایردوآن کے سیاسی حریف فتح اللہ گلن کے ساتھ مبینہ روابط رکھنے والے اس اخبار کی بندش کے احکامات استنبول کی استغاثہ کی جانب سے جمع کرائی جانے والی درخواست پر دیے گئے تھے۔

امریکا اور یورپیی یونین کے علاوہ انسانی حقوق سے منسلک ادروں نے آزادی صحافت پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.